ٹیگس - بی جے پی

iqna

IQNA

ٹیگس
بی جے پی
گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی معطل رہنما نوپور شرما لاپتہ ہوگئیں، ممبئی پولیس کی ٹیم نوپور شرما کی تلاش میں گزشتہ پانچ دنوں سے دہلی میں مقیم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512089    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور سیاسی رہنماؤں کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512007    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام (ﷺ) کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے بعد ترجمان پارٹی کو برطرف کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512002    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

مسلمانوں کے لیے زہر اگلتی بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رگھووندر سنگھ نے اب کھلے عام مسلمانوں کو دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511319    تاریخ اشاعت : 2022/02/15